Adf.ly اس وقت آن لائن earning کی نئ اور جدید شکل ہے۔ یہ website آپ کے لنکس کے چھوٹا short کرنے کی سہولت دیتی ہے۔ اور سب سے اچھی بات یہ کہ اس کام کے آپ کو پیسے بھی دیتی ہے
آپ سوچ رہے ہوں گے کہ لنکس شارٹ کرنے کے پیسے ملیں گے۔ وہ کیسے؟؟
آجکل بغیر advertisement کے کوئ بھی کاروبار ترقی نیں کرسکتا۔ انٹرنیٹ پربھی جب کوئ بھی کاروبار ترقی نیں کرسکتا۔ انٹرنیٹ پربھی کوئ نئ ویب سائٹ آتی ہے تو سب سے پہلے اس کوsearch engine پر submit کیا جاتاہے تاکہ اس ویب سائٹ پر visitors  آئیں۔ اسی طرح ویب سائٹس کی ٹریفک link exchange کے زریعے بھی بڑھائ جاتی ہے آپ نے گوگل ایڈسینس کے متعلق پڑھا adf.ly بھی گوگل ایڈسینس کی طرح کا ایک advertisement پروگرام ہے۔
اگر facebook استعمال کرتے ہیں تو آپ بھی adf.ly کے زریعے کماسکتے ہیں آپ کرنا یہ ہے کہ جب بھی آپ اپنے کسی دوست کو انٹرنیٹ پرکسے نئ ویب سائٹ کے بارے میں بتانا چاہۓ ہیں تو اس ویب سائٹ کالنک آپ adf.ly کی ویب سائٹ میں جاکر box  میں پسیٹ کردیں اور اس کے بعد shrink  کے بٹن پر کلک کریں تو آپ کے اصل لنک کی بجاۓ ایک دوسرا لنک box  میں آجائے گا۔ آپ وہ لنک کاپی کرکے اپنے دستوں کو send  کردیں۔ جب آپ کا دوست اس لنک پر کلک کرے گا تو سب سے پہلے adf.ly کی ویب سائٹ open ھوگی۔ اس کے بعد top پر دائیں جانب add skip پر کلک کرنے سے وہ مطلوبہ ویب سائٹ پر پہنچ جاۓ گا۔ اور آپ کو آپ کی کمیشین مل جاۓ گی۔
اس کے علاوہ اگرآپ کے پاس کوئ website  ہے تو آپ وھاں پر بھی مناسب جگہ پر اصل لنک کی بجاۓ adf.ly کا لنک استعمال کرسکتے ہیں۔

آپ کو adf.ly پر کامم کرنے سے پہلے Payoneer کا اکاؤنٹ بنوانا پڑے گا۔ کیونکہ آپ کی earning آپ کے پاس Payoneer کے زریعے ہی آۓ گی۔

Payoneer ایک آن لائن بینک ہے اس کے علاوہ اور بھی بینک ہیں مگر پاکستان میں allowed نہیں بینک مگر وہ Payoneer کیservice پاکستان میں allowed ہے۔ آپ نیچے دیۓ ہوۓ بینر پر کلک کرکے اپنا اکاؤنٹ بنوائیں اس کے بعد adf.ly کا اکاؤنٹ بنائیں۔


And click on bellow Banner for create Adf.ly Account 

Post a Comment

 
Top